سید عمران
محفلین
یہ اچھا ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگادیا عوام کو!!!دکھ نہ دکھ نہ دکھ دکھ۔۔۔۔ پیش اور زیر اپنی مرضی سے لگا کر جملہ بنا لیں۔۔۔
یہ اچھا ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگادیا عوام کو!!!دکھ نہ دکھ نہ دکھ دکھ۔۔۔۔ پیش اور زیر اپنی مرضی سے لگا کر جملہ بنا لیں۔۔۔
یعنی۔۔نین بھی چھوٹا موٹا سیاستدان بن گیا ہے؟یہ اچھا ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگادیا عوام کو!!!
سیاست دانوں سے اوپر بھی ایک طبقہ ہے جس نے انہیں بھی لال بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے...یعنی۔۔نین بھی چھوٹا موٹا سیاستدان بن گیا ہے؟
یہ اچھا ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگادیا عوام کو!!!
یعنی۔۔نین بھی چھوٹا موٹا سیاستدان بن گیا ہے؟
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں۔۔۔۔سیاست دانوں سے اوپر بھی ایک طبقہ ہے جس نے انہیں بھی لال بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے...
مسوم بھیا ہرگز مراد نہیں ہیں!!!
آج علامہ زندہ ہوتے تو اس شعر کو بدل دیتے۔۔۔ 🙂عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں۔۔۔۔
درست جملہ کچھ یوں ہوگاآج علامہ زندہ ہوتے تو اس شعر کو بدل دیتے۔۔۔ 🙂
اس شعر کو جوں کا توں رہنے دیتے...آج علامہ زندہ ہوتے تو اس شعر کو بدل دیتے۔۔۔ 🙂
اگر آج اقبال زندہ ہوتے تو غدار قرار دے کر غائب کر دیئے گئے ہوتےدرست جملہ کچھ یوں ہوگا
اگر آج اقبال زندہ ہوتے تو کیا زندہ ہوتے؟
آگئی یاد ۔ آپ کو تو آئی کہ نہیں ہم نے آپ کو بہت مس کیا ۔ عجیب عجیب خیالات آتے رہے ۔ کبھی سوچوں دوسرا ویاہ کرلیا، پھر کہوں زمانے سے تنگ آکر جنگلوں کو نکل گئے ہونگے پھر سوچا خورے محفل پر کسی سے ہدار لے بھاگے ہوں ۔ چلو اچھا ہوا سارے خیال عبث ہوگئےاردو محفل کے تمام اراکین کو اردو محفل کی 18ویں سالگرہ مبارک ہو۔
اردو محفل بالغ ہو گئی ہے۔
ایک خیال آپ بھول گئے خاکی والے تو نہیں لے گئے ہوتے۔آگئی یاد ۔ آپ کو تو آئی کہ نہیں ہم نے آپ کو بہت مس کیا ۔ عجیب عجیب خیالات آتے رہے ۔ کبھی سوچوں دوسرا ویاہ کرلیا، پھر کہوں زمانے سے تنگ آکر جنگلوں کو نکل گئے ہونگے پھر سوچا خورے محفل پر کسی سے ہدار لے بھاگے ہوں ۔ چلو اچھا ہوا سارے خیال عبث ہوگئے
خیر کی بات کریں ۔ آپ تو ویسے بھی سچ نہیں بولتے تو کیوں اٹھاتےایک خیال آپ بھول گئے خاکی والے تو نہیں لے گئے ہوتے۔