اور خواب پورا ہو گیا!!!!

arifkarim

معطل
مجھے اہلیان محفل کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اڈوبی انڈیزائن سی ایس 4 (ME) کے لیٹسٹ اپڈیٹ میں نستعلیق فانٹس بہت بہتر کام کر رہے ہیں۔ نیز نسخ فانٹس میں پیش آنے والے مسائل بھی کافی حد تک دور ہو چکے ہیں :applause:

ذیل میں علوی نستعلیق کا نمونہ:

b156.gif


باقی انپیج3 نسخ فانٹس اور جمیل نوری نستعلیق کا نمونہ:

b157.gif


انشاءاللہ جلد ہی نوری کیرکٹر کی تکمیل کے بعد ہمیں پروفیشنل اردو بک پبلشنگ فانٹ و سافٹوئیر میسر ہوگا۔:lovestruck:
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عارف۔ یہ ایک اچھی خبر ہے۔ تم جمیل نستعلیق کے ساتھ بھی سکرین شاٹ فراہم کر دو تو بہتر ہوگا۔
سکرین شاٹ میں نستعلیق فونٹ کام کرتا ہوا نظر تو آ رہا ہے لیکن اس کی اصل افادیت اس وقت معلوم ہوگی، جب اسے مختلف پیج لے آؤٹس کے ساتھ استعمال کرکے دیکھا جائے گا۔
 
Top