اور سسّی کا شہر لٹ گیا

2314_87927085.jpg
 

یوسف-2

محفلین
اس حکومت کی لوٹ مار میں وہ عام پاکستانی بھی برابر کے شریک ہیں جنہوں نے انہیں ووٹ دئے تھے۔ ووٹ دیتے وقت یہ ووٹرز اندھے تو نہ تھے کہ ان سیاستدانوں کی سابقہ بد اعمالیوں کی خبر ہی نہ تھی۔ جمہوریت بہترین انتقام ہے اُن پاکستانیوں کے لئے بالخصوص جو چوروں کے ٹولہ کو بار بار ووٹ دے کر اقتدار میں بھیجتے ہیں۔
 

حسینی

محفلین
اللہ رووف کلاسرا صاحب کو اور ہمت دے کہ ان چوروں اور ڈاکووں کو بے نقاب کرتے رہیں۔۔۔ ان کے پچھلے کچھ کالمز بھی انہی موضوعات پر پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔
اللہ پاکستان کو مخلص لیڈر عطا کرے۔۔ آمین
 
Top