اور وینا ملک سہم گئی

ہو سکتا ہے پیچھے سے کسی مینجمنٹ کے آدمی نے کال نہ کی ہو کیونکہ عموماً اس طرح کی کالز فوراً کاٹ دی جاتی ہیں
 

باباجی

محفلین
:)مزے کی بات یہ ہے کہ مولوی صاحب نے تمام عمل میں اپنی نظریں کیمرہ پر سے نہیں ہٹائی
ایسا لگ رہا تھا جیسے جن اتارنے کے بجائے
دیوار پر چڑھے ہوئے کسی بچے کو اُتار رہے ہوں
نیچے اُتر بے ورنہ چٹنی والے ڈنڈے سے مار مار کے ہڈیاں توڑ دوںگا
ہاہاہاہا
 

شہزاد وحید

محفلین
میں مسلمان جن نہیں ہوں۔ ہو ہو ہو ہا ہا ہا ۔۔ ہاہاہا اینڈ ہو گیا یاااار۔ وینا ملک زندہ باد واپڈہ مردہ باد
 
میں نے رمضان سے قبل ایک خبر پڑھی تھی کہ وینا ملک یہ پروگرام نہیں کریں گی لیکن مجھے تو سارا رمضان گزر جانے کے بعد پتہ چلا کہ محترمہ یہ پروگرام کر رہی ہیں۔خیر یوٹیوب اس پروگرام کے پر لاتعداد کلپس موجود ہیں جن کو دیکھ کر بندہ لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے
 
Top