سید عمران
محفلین
شکریہ یاسر بھائی!!!السلام علیکم !
"شاد باش اے عشق خوش سودائے ما "-
خوب لکھا ہے - بلکہ بہت خوب -آخری سطریں تو گویا جانِ مضمون ہیں -آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی -جزاک اللہ خیرا
یاسر
شکریہ یاسر بھائی!!!السلام علیکم !
"شاد باش اے عشق خوش سودائے ما "-
خوب لکھا ہے - بلکہ بہت خوب -آخری سطریں تو گویا جانِ مضمون ہیں -آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی -جزاک اللہ خیرا
یاسر
ایک طالب علمانہ سوال ہےزمین و آسمان، سورج و چاند، ستارے اور سیارے، کہکشاں اور ملائکہ سب صفحہ ہستی سے یکسر غائب ہوگئے۔۔۔ پوری کائنات میں آدم بچا تھا نہ آدم زاد۔۔۔ جن و انس ، ملائکہ و فرش سب نیست و نابود ہوچکے تھے
ایک طالب علمانہ سوال ہے
اسرافیل تو قیامت کا صور پھونکنے پر مامور ہیں، لیکن کیا قیامت کے وقت ملائکہ بھی ختم کر دئیے جائیں گے؟
اگر حوالہ یاد ہو تو عنایت فرمائیں گے؟کتبت الموت علی من کان تحت عرشی!!!
ان شاء اللہ موقع ملا اور یاد رہا تو ضرور!!!اگر حوالہ یاد ہو تو عنایت فرمائیں گے؟
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍروایات میں تو یہی پڑھا ہے۔۔۔
کتبت الموت علی من کان تحت عرشی!!!
میرے خیال سے قرآن کی آیت " کل شئ ھالک الا وجہہ لہ الحکم و الیہ ترجعون " اس پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ کے سوا سب کو فنا ہونا ہے۔اگر حوالہ یاد ہو تو عنایت فرمائیں گے؟
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
وَّيَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَالْاِكْرَامِ
سوارۃ الرحمن کی مندرجہ بالا آیات بھی اسی جانب اشارہ کر رہی ہیں۔
متعدد آیات و احادیث ہیں اس بارے میں!!!میرے خیال سے قرآن کی آیت " کل شئ ھالک الا وجہہ لہ الحکم و الیہ ترجعون " اس پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ کے سوا سب کو فنا ہونا ہے۔