زین
لائبریرین
میں بھی بچ گیا تھااصل پيغام ارسال کردہ از: fahim
ایسے معماملات میں احمقوں کے مزے ہیں کہ۔
ایک احمق کو کوئی مزید احمق نہیں بناپاتا
میں بھی بچ گیا تھااصل پيغام ارسال کردہ از: fahim
ایسے معماملات میں احمقوں کے مزے ہیں کہ۔
ایک احمق کو کوئی مزید احمق نہیں بناپاتا
عارف آپ ذرا اپنا نمبر تو دیں
باجو نے مجھے گدھا بنایا تھا فون پر اللہ توبہ
مجھے تو افسوس ہورہا ہے آپکو احمق کیوں نا بنایا اُففففففففف کتنی بڑی غلطی ہوگئی ہے مجھ سے جیسے عبداللہ کو بناڈالا ، عمار کو بنا ڈالا ،،فاتخ ،ساجد کو بنا ڈالا آپکو کیوں نا بنانے کا خیال سوجھا افففُ میں آج طبعیت خراب تھی بیڈ پے بیٹھی لیٹی شرارت نا سوجھ پائی اور کتنے آرام سے صیح صیح بات کرگئی
ایسے معماملات میں احمقوں کے مزے ہیں کہ۔
ایک احمق کو کوئی مزید احمق نہیں بناپاتا
بنایا تھا کیا مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں بھی تو بچ گیا تھا شکر ہے آپ کی دی ہوئی لیسٹ میں میرا نام نہیں ہے۔ ویسے میں اتنی جلدی گدھا نہیں بنتا ہوں کوئی کوشش کر کے دیکھ لیے
اسی لیے میں نے آپ پر کبھی کوشش نہیں کی
ڈیفنس منسٹر اور گدھا؟
باجو دیکھ لیجئے اگر عارف کو آپ نے گدھا نہ بنایا تو ہماری آپ سے لڑائی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچ رہی ہوں آپ کیسے بچ گئے
میں بھی بچ گیا تھا
اسی لیے میں نے آپ پر کبھی کوشش نہیں کی
نہ کر یار۔۔۔
بڑے لوگوں سے ایسے بات نہیں کرتے حضرت۔۔۔۔۔
ڈیفنس منسٹر اور گدھا؟
یعنی ڈر کے مارے پہلے ہی ہار مان لی
ہم نے تو پردہ رکھا تھا مگر جناب خود ہی کہہ گئے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کہ بننے میں مزہ آیا تھاباجو نے مجھے گدھا بنایا تھا فون پر اللہ توبہ
بلال بھائی، فہیم بھائی مجھ سے کوئی زیادہ بڑے نہیں ہیں۔ اور ویسے بھی میرا ان سے مخول ہے۔
سچی فہیم بھائی سے پوچھ لیں
آپ سے کوئی جیت بھی سکتا ہے کیا
باجوووووووووووووووووووووووووو۔
دیکھیں خرم بھائی کو مجھ سے پورے دو سال سے بھی کچھ زیادہ بڑے ہوکر مجھے بڑا بنارہے ہیں
لگتا ہے لوگوں کو فہیم کی طرف سے کچھ غلط فہمی ہوچلی ہے
ہم نے تو پردہ رکھا تھا مگر جناب خود ہی کہہ گئے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کہ بننے میں مزہ آیا تھا
وسلام
یہ لیں:
(حذف کردہ)
یاد رہے کہ میرا تعلق کسی پرائیویٹ یا سرکاری ایجنسی سے نہیں ہے اسلئے بغیر کسی خوف و خطرہ کےکر سکتی ہیں!