مبارکباد اور یہ لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ وجی ‘‘ -------------- ’’ م۔شّ۔ا ق ‘‘ ہوئے جاتے ہیں۔

مغزل

محفلین
اور جناب ایک اور دھماکہ ۔۔ ’’ وجی ‘‘
مشاق ہوگئے ۔۔ مبارکاں ۔۔ مبارکاں
’’ مشّاقی مبارک ‘‘
دیگر احباب بھی تشریف لائیں
اور مبارکباد پیش کریں ۔
والسلام

لگتا ہے آج ’’ تہنیت کا عالمی دن منا یا جارہا ہے میرے طفیل :grin: )
 

مغزل

محفلین
کیوں فاروقی صاحب ۔۔ آپ کے مراسلے میں تدوین کی باقیات دیکھ کر ۔۔ :blush:
میں بہت خوش ہورہا ہوں کہمیری عدم موجودگی میں آپ ۔۔:laugh:
خوب بھڑاس نکال چکے اور کسی نے ڈانٹا تو مراسلہ مدون کرلیا :box:
:beating: یں ییں یییں ییییں۔۔۔ :music:
 

وجی

لائبریرین
آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ویسے مشاق ہوئے کافی عرصہ ہوگیا مجھے تو یاد بھی نہیں تھا
ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
 

شکاری

محفلین
میں اب تک سمجھ رہا تھا کہ وجی محترمہ ہیں لیکن اب معلوم ہوا یہ تو محترم ہیں

وجی میری طرف سے مشاقی پر مبارک ہو
 

وجی

لائبریرین
شکریہ آپ بھائیوں کا بھی
ویسے شکاری صاحب یا صاحبہ آپ کا نام پر بھی کچھ شک کیا جاسکتا ہے لیکن مجھے امید ہے کہ آپ شکاری صاحب ہیں
شکریہ مبارک باد کا اور مجھ ناچیز کو محترم سمجھنے کا
 
Top