خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اردو محفل کے سارے اراکین آپ کی رائے سے متفق نہیں ہیں۔ آپ خود ہی کھیلنے چلے جائیں۔آپ سفارش کردیں۔ اردو محفل کی ٹیم کھیلنے چلی جائیگی۔ اور ان سفارشیوں سے بہتر ہی پرفارم کرے گی۔
اردو محفل کے سارے اراکین آپ کی رائے سے متفق نہیں ہیں۔ آپ خود ہی کھیلنے چلے جائیں۔آپ سفارش کردیں۔ اردو محفل کی ٹیم کھیلنے چلی جائیگی۔ اور ان سفارشیوں سے بہتر ہی پرفارم کرے گی۔
اگر آپ کو قوم کے پیسے کی فکر ہوتی تو پاکستان میں کام کرتے باہر نا بھاگ جاتےواقعی شرم آنی چاہیے لیکن ہمیں نہیں، ان کھلاڑیوں کو، ان کے کوچ کو، ان کے کرتے دھرتوں کو۔ سالہا سال کھیل کر یہ نتیجہ آیا ہے۔
قوم کا پیسہ اتنا بھی فالتو نہیں جو ان کے اللے تللے میں اڑا دیا جائے۔
مجھے صرف دس چاہئیں۔ آپ بات آگے پہنچائیں۔اردو محفل کے سارے اراکین آپ کی رائے سے متفق نہیں ہیں۔ آپ خود ہی کھیلنے چلے جائیں۔
مجھے صرف دس چاہئیں۔ آپ بات آگے پہنچائیں۔
دراصل ہاکی کے کھیل کا ضابطہ ہوتا ہے کہ ٹیم کم از کم سات کھلاڑیوں پر مشتمل ہو۔تنقید تو آپ ایسے کر رہے تھے جیسے آپ اکیلے جا کر جیت آئے گے۔ اب آپ کو دس کی ضرورت کیوں پڑی۔
پاکستان میں تو پہلے ہی ٹیلنٹ کی قدر نہیں ہوتی اب اگر میں کھیلنے چلا گیا تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں بیرونِ ملک سے آفرز نا آنی شروع ہو جائیں ۔ٹی وی چینل پر اور اردومحفل کی طرح اور بہت سے فورمز پر بیٹھ کر تبصرے کرنا بہت آسان ہے۔ باتیں کرنی تو سب کو آتی ہیں۔ اگر ہار برداشت نہیں ہوتی یا ہنسی آتی ہے تو خود کھیلنے چلے جائیں۔ پتہ چل جائے گا کہ خود کتنے پانی میں ہیں۔ پاکستان کی ہاکی کی ٹیم کافی عرصے سے مشکلات کا شکار ہے اس صورتِ حال میں اگر آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم سے ہار گئے تو کیا ہوا۔ جب ہماری ٹیم جیت کر آتی ہے تو اس وقت تو سر پر بٹھا لیتے ہیں۔ اور جب ہار جاتے ہیں تو سر سے زمین پر پٹخ دیتے ہیں۔ شرم آنی چاہیئے
قوم کو ہی پیسے بھیجنے کے لیے تو ملک سے باہر آیا ہوں۔اگر آپ کو قوم کے پیسے کی فکر ہوتی تو پاکستان میں کام کرتے باہر نا بھاگ جاتے
میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔پاکستان میں تو پہلے ہی ٹیلنٹ کی قدر نہیں ہوتی اب اگر میں کھیلنے چلا گیا تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں بیرونِ ملک سے آفرز نا آنی شروع ہو جائیں ۔
دوسری بات اگر میں کھیلنے چلا گیا تو پتہ نہیں کتنے لوگوں کھیلنے سے جائیں گے میری وجہ سے
اولمپک میں گلی ڈنڈے کا بھی کھیل ہونا چاہئیےمیں آپ کی بات سے متفق ہوں۔
اصل میں خرم جو ہے یہ کیا جانے کہ ہاکی کیسے کھیلتے ہیں اور کیسے کھلاتے ہیں۔ یہ اپنے محلے کی گُلی ڈنڈے کی ٹیم کا کھلاڑی ہے۔ اب گُلی ڈنڈے میں گول تو کر نہیں سکتے۔
میں تو "بندّر کِلّا" پر غور کر رہا ہوںمیرا ووٹ آپ کے حق میں ہے۔ گلی ڈنڈے کا کھیل ہونا چاہیے۔
اس سے اگلے اولمپک میں ہم بنٹے کھیلنے کے لیے سفارش کریں گے۔
آپ مجھے یہ بتا دیں ہاکی میں کتنی پوزیشنیں ہوتی ہیں مکمل بتانی ہےاگر جیتنا ہے تو کپتان مجھے بنانا ہو گا۔
یو اے ای بلو رے کرکٹ کلب کا کپتان رہا ہوں میں۔ ہاکی کالج لیول تک کھیلی ہے جنابمیں آپ کی بات سے متفق ہوں۔
اصل میں خرم جو ہے یہ کیا جانے کہ ہاکی کیسے کھیلتے ہیں اور کیسے کھلاتے ہیں۔ یہ اپنے محلے کی گُلی ڈنڈے کی ٹیم کا کھلاڑی ہے۔ اب گُلی ڈنڈے میں گول تو کر نہیں سکتے۔
بلکل صحیح ۔۔۔ بنیادی طور پر ایک پروفشینل ایتھلیٹ کو روزمرہ کی بنیادوں پر خود کو فٹ رکھنا پڑتا ہے ۔ ہمارے ہاں تو یہ حال ہے کہ ان پروفشنیلز کو دعوتوں سے بمشکل اٹھا کر تربیتی کیمپ میں لایا جاتا ہے ۔ جہاں ان کے کھائے ہوئے بکروں کو ہضم کرانا بھی مشکل ہوجاتا ہے ۔ آسٹریلوی کرکٹ میں ہوں یا ہاکی میں ۔۔۔ وہ سب مکمل تو پر پروفیشنلز ہیں ۔ لہذا ان کی ہر میدان اور ٹورنامنٹ میں کارکردگی بھی ااعلیٰ ہوتی ہے ۔بھئی بات یہ ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے ایتھلیٹ تیار کرنے کا کوئی نظام تر بیت ہی موجود نہیں۔ ایسے میں تمغے کیا آسمان سے اتریں گے۔
کرکٹ کے کھلاڑیوں کو ولیمے پر سونے کے تاج عطا کیے جاتے ہیں۔ دوسرے کسی کو کوئی پوچھتا تک نہیں۔
ہار پر افسوس کا اظہار کرنا ایک قدرتی ردعمل ہے ۔ اور بجا ہے کہ آج پاکستانی ٹیم کافی برے طریقے سے ہاری ہے ۔ لیکن آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ ایک نہایت ہی اَن پروفیشنل سیٹ اپ کے ساتھ ، اور جدید سہولیات کے فقدان اور جدت سے عاری کو چنگ کے ساتھ بھی اگر آپ اس لیول پر کسی حد تک مقابلہ کر سکتے ہیں تو آپ کو ایسے ہی مواقع پر ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ موازنے کے طور پر بتاتا جاؤں کہ انگلینڈ نے اس اولمپک مقابلہ میں صرف ہاکی کے کھلاڑیوں کی تیاری پر قریباً 15 ملین پاونڈز خرچ کیے ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں قریباً 2.3 ارب روپے بنتے ہیں ۔ اور اگر پھر بھی وہ میڈل حاصل نہیں کر پاتے تو ان کے لوگ پھر بھی ان کی حوصلہ افزائی نہ کہ عزت افزائی۔