@ شمشاد بھائی ایک کوہان والے اونٹ افریقہ اور ایشیا سے پوری دنیا میں پھیلے ہیں بشمول آسٹریلیا۔ ۔۔آسٹریلیا در اصل دو کوہانوں والے اونٹوں کا حقیقی مسکن نہیں ہے۔دو کوہان والے اونٹ عرب میں نہیں پائے جاتے۔ ہاں آسٹریلیا میں دو کوہان والے اونٹ پائے جاتے ہیں۔
کوئی اسٹریلین ہی پکڑ لیںدو کوہان والے اونٹ عرب میں نہیں پائے جاتے۔ ہاں آسٹریلیا میں دو کوہان والے اونٹ پائے جاتے ہیں۔
یہ جانور موسم سرما کی برفیلی ہواؤں سے بچنے کے لیے قدرتی بالوں کی دبیز تہہ والی چادر اوڑھ لیتے ہیں جو انہیں منفی بیس تیس یا اس سے بھی زیادہ درجے کی سردی میں رہنے کے قابل بنادیتی ہے۔بالوں کی یہ چادر موسم سرما کی شدت ختم ہوتے ہی خود بخود جھڑ جاتی ہے۔ جیسا کہ خالد محمود چوہدری صاحب کی اوپر چسپاں کردہ کچھ تصاویر سے واضح بھی ہو رہا ہے۔ غالباً یہ معروف تکنیک سرد علاقوں میں رہنے والے کئی حیوانات نے اپنائی ہوئی ہے۔@ شمشاد بھائی ایک کوہان والے اونٹ افریقہ اور ایشیا سے پوری دنیا میں پھیلے ہیں بشمول آسٹریلیا۔ ۔۔آسٹریلیا در اصل دو کوہانوں والے اونٹوں کا حقیقی مسکن نہیں ہے۔
دو کوہان والے اونٹوں کا اصل مسکن صحرائے گوبی ہے ۔ جو برفانی صحرا بھی کہلاتا ہے۔ یہاں کے دو کوہانوں والے اونٹ وں کا جب پانی نہیں ملتا تو یہ وقفے وقفے تھوڑی تھوڑی مقدار میں برف کھا کر گزارہ کرتے ہیں۔کیونکہ زیادہ مقدار میں کھا کر ممالیہ ہونے کے ناطے جسم کا ٹمپریچر اعتدال کی حد میں رکھنا ہو تا ہے جو کہ دشوار ہو جاتا ہے۔ یہ جانور ابھی بھی اپنے اصلی مسکن میں کچھ تعداد میں موجود ہیں۔