زیک
مسافر
ایک دوست مجھے کہہ رہا ہے کہ ماؤنٹ وٹنی سر کرنی چاہیئے۔ مشکل کام ہے لیکن ٹیکنیکل نہیں۔ دیکھیں کب ارادہ بنے اور پھر پرمٹ بھی مل جائےالاسکا کے علاوہ پورے مین لینڈ امریکہ میں بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ وہٹنی کی بلندی صرف 4400 میٹر کے قریب ہے
ایک دوست مجھے کہہ رہا ہے کہ ماؤنٹ وٹنی سر کرنی چاہیئے۔ مشکل کام ہے لیکن ٹیکنیکل نہیں۔ دیکھیں کب ارادہ بنے اور پھر پرمٹ بھی مل جائےالاسکا کے علاوہ پورے مین لینڈ امریکہ میں بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ وہٹنی کی بلندی صرف 4400 میٹر کے قریب ہے
ایک دوست مجھے کہہ رہا ہے کہ ماؤنٹ وٹنی سر کرنی چاہیئے۔ مشکل کام ہے لیکن ٹیکنیکل نہیں۔ دیکھیں کب ارادہ بنے اور پھر پرمٹ بھی مل جائے
موں بلانک بھی میری فہرست میں ہے لیکن سر کرنے کے لئے نہیں بلکہ ٹور دو موں بلانک کے لئے جو تین ملکوں میں پہاڑ کے گرد ہائیکنگ ہےماؤنٹ بلینک اس سے کچھ ہی بلند (4807میٹر) ہے۔
تین لاکھ روپے؟ایک دوست مجھے کہہ رہا ہے کے ٹو دیکھنی ہے-
دیکھیں کب جیب اجازت دیتی ہے-
تین لاکھ روپے؟
سیف الملوک 3200 میٹر پر ہے جبکہ کالام شاید صرف 2000 میٹر ہےمیں جہاں جہاں جا سکا، ان میں سب سے اونچا تو شاید کالام ہی ہے۔
یا سیف الملوک
وہ تو ہو سکتا ہے سطح سمندر سے نیچے کا ہوعنوان سے اس اونچے ترین سفر کی یاد آ جاتی ہے جس پر جانا ہی ہے کبھی اور اونچائی کا اندازہ تک نہیں۔
تین لاکھ روپے؟
جی آں جنکے نصف ڈیڑھ لاکھ بنتے ہیں- دو بندوں کے لئے کافی ہیں-
اس سفر کے بھی دو پارٹس ہیں۔ایک کا اندازہ ہے، شاید سطح زمین سے 6 فٹ نیچے۔وہ تو ہو سکتا ہے سطح سمندر سے نیچے کا ہو
کچھ زیادہ نہیں ہیں؟ کے ٹو پر "گمتے" تو نہیں مگر۔
یہ ریکارڈ آخر ٹوٹ ہی گیا۔پائکس پیک، کولوراڈو، امریکہ 4302 میٹر
ایک تو میں ہو گیادو محفلین نے 5000 میٹر سے اوپر کو ووٹ دیا ہے۔ معلوم نہیں کون لوگ ہیں اور کہاں اتنی اونچائی پر گئے؟