نیرنگ خیال
لائبریرین
اس وقت اردو ہوتی تھی۔۔۔۔یہ ہمارے میٹرک کے نصاب میں بھی شامل رہی ہے
اس وقت اردو ہوتی تھی۔۔۔۔یہ ہمارے میٹرک کے نصاب میں بھی شامل رہی ہے
کیڑے کڈنوں باز نہ آنا۔۔۔۔اچھا افسانہ ہے، شاید غلام عباس کے ابتدائی دور سے تعلق رکھتا ہے جب ان کی تحریر اتنی پختہ نہیں ہوئی تھی
اوپسسسمجھے زندگی میں پہلی مرتبہ کسی نے انکل بلایا ،،، ہمیشہ مسکراتے رہو پیارا بیٹا ۔۔۔ ۔
آپ کو وضاحت کی ضرورت نہیں تھییہ ہمارے نصاب میں شامل تھی۔۔۔
لیکن میں اتنی پرانی نہیں۔۔۔ سچی
اب اردو ہوتا ہےاس وقت اردو ہوتی تھی۔۔۔ ۔
اچھے دوستوں کا یہی فائدہ ہوتا ہے۔ایسے وقت میں آپ کسی جوڑے کا پیچھا نہ کر کے احباب کو یقین کرنے کا موقع نہ دیجیئے گا۔
یعنی اردو نہیں رہی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اردو ہوتا ہے
اردو بڑی سخت جان ہے یہ ختم نہیں ہو سکتییعنی اردو نہیں رہی؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سخت جان بھی اور لچکدار بھیاردو بڑی سخت جان ہے یہ ختم نہیں ہو سکتی
استاد محترم کون سی بات طبع پر ناگوار گزری ہے۔چڑیاں دی مَوت تے گواراں دا ہاسا ۔۔۔ ۔۔۔
ارے انکل، آپ کو پتا ہے نا ہمارے بڑے دشمن ہیں، خوامخواہ بات کو کیا سے کیا بنا دیتے ہیں۔ بس اس لئیےآپ کو وضاحت کی ضرورت نہیں تھی