اوول میں تنازعہ

ریت

محفلین
میں اس بات سے بالکل بھی مطفق نہیں ہوں کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پریشر میں ڈالا جا رہا ہے یہ کیس اچھال کر۔ پاکستانی ٹیم اچھی سپیرٹ سے کھیل رہی تھی۔ ہار جیت گیم کا حصہ ہے۔ اور پاکستان بہت اچھی پرفارمنس بھی دے گی اگر یہ کیس ہوتا یا نا ہوتا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ریت نے کہا:

بھائی جی، آپ پاکستان کے دورہ انگلینڈ کی تاریخ سے واقف نہیں ہیں۔ ہر بار جو حال پاکستانی ٹیم کا برٹش پریس اور بورڈ‌اور انگلش ٹیم کیا کرتی ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے :D

ایک ایمپائر ہی نیوٹرل لگتے تھے۔ اس بار ہر بات الٹ ہو گئی

اگر یار لوگوں نے بات بڑھائی تو پاکستان کا ٹیسٹ سٹیٹس بھی خطرے میں پڑ جائے گا۔ دوسرا ڈیرل ہئیر تو کہیں نہیں جا رہا۔ وہ تو اس ون ڈے میں بھی “خچ“ مارے گا
 
ریت

محفلین
آپ کو کیا لگتا ہے دُنیا میں ساری خبریں آپ کو ہی ہوتی ہیں؟
سب معلوم ہے مجھے پر جو بات صحیح ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کی اپنی رائے ہے میری اپنی آپ اپنی طرف خوش رہیں اور میں اپنی ۔ رائے کا اظہار مجھے بھی اتنا ہی ہے جتنا سب کو۔
اور رہی بات اوول کی تو پاکستان کھیلے گا اور جیتے گا۔ انشاءاللہ ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ریت نے کہا:
آپ کو کیا لگتا ہے دُنیا میں ساری خبریں آپ کو ہی ہوتی ہیں؟
بھائی جی، یا تو آپ بات نہ کیا کریں، اگر کرنی ہو تو پھر سنا بھی کریں۔ دوسرا ساری دنیا کی خبر مجھے ہو یا نہ ہو، مجھے اس کا سرٹیفکیٹ آپ سے لینے کی کوئی ضرورت نہیں‌ ہے :D
 
ریت

محفلین
ٹٹو گالی ہوتی ہے؟ حیرت ہے ۔ تو کیا واقعی ہو؟ تیش میں کیوں آگئے پھر؟ نکالو آپ گالی سب کو آتی ہیں تو مجھے بھی کم نہیں آتیں پہل کرو۔ میں انتظار میں ہوں۔ منہ دھو کر نیٹ پر بیٹھا کرو۔ :D
 
زیک

مسافر
یہ کرکٹ پر بات ہو رہی ہے یا ایک دوسرے پر طنز۔ کچھ تو خیال کریں۔ شکریہ۔
 
Top