اسلام وعلیکم
شارق: ایک الجھن تو حل ہوگئی۔ میری save کردہ فائلز اس لیے غیر فعال ہو رہی تھیں کہ میںانہیں ونڈوز میں save کر رہا تھا۔ کبنٹو چلا کر میںنے saveکیا تو تمام dicفائلز کام کرنے لگیں۔ اردو ویب کی بڑی ڈکشنری کو بھی میںنے وہاں save asکیا اور وہ بھی کام کرنے لگی۔
aff فائل بنانے کے لیے آپ کی ہدایت کے مطابق میں نے hunspell کی ویب سائیٹ پر جا کر کچھ مواد پڑھا اور اضافتوں suffixکے بارے میں میرا ذہن کافی واضح ہوگیا۔ PFXکی شائد اردو میں زیادہ ضرورت نہ پڑے۔ اضافتوں کے لے میںنے ایک جدول بنایا اور اسی حساب سے قاعدہ لکھا۔ جدول اور aff فائل کے لیے لکھا گیا قاعدہ پیش خدمت ہیں۔
Suffix by dropping char.
B (قاعدے کا نام)
// یہاںپر الف ہٹ جائے گا//
اچھ
ا ، اچھ
ی ، اچھ
ے، اچھ
وں
برا ، بری، برے ، بروں
پگلا، پگلی، پگلے ، پگلوں
موٹا، موٹی، موٹے، موٹوں
گھوڑا، گھوڑی، گھوڑے، گھوڑوں
گدھا، گدھی، گدھے، گدھوں
E
کمینہ، کمینے، کمینوں
Simple suffix (سادہ اضافت)
A
ترکیب، ترکیب
یں، ترکی
بوں
نصیحت، نصیحتیں، نصیحتوں،
صورت، صورتیں، صورتوں
عورت، عورتیں، عورتوں
کدورت، کدورتیں، کدورتوں
جھڑپ، جھڑپیں، جھڑپوں
C
ایجنسی، ایجنسیوں، ایجنسیاں
دوستی، دوستیوں، دوستیاں
دشمنی، دشمنیوں، دشمنیاں
بیماری، بیماریوں، بیماریاں
کمینی، کمینیوں، کمینیاں
D
جانور، جانوروں
بھوت، بھوتوں
عقاب، عقابوں
دشمن، دشمنوں
دوست، دوستوں
بیمار، بیماروں
یہاں پر قاعدہ Bاور C کچھ یوں لکھا جائے گا (میرے خیال کے مطابق) AFFفائل کچھ یوں ہوگی
لیکن میںاس بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہ سکتا کہ جو میں سمجھا ہوں وہ درست ہے۔ کیونکہ ایک تو میرا پروگرامنگ سے کوئی تعلق نہیں دوسرا یہ سب کام اوبنٹو یا کبنٹو پر ہونا ہے (ونڈوز میں saveکی گئی فائلیں کام نہیںکر رہیں) اور کبنٹو یا اوبنٹو میں ڈکشنری کی فائل بنا کر کیسے متعلقہ ڈائریکٹری میں رکھی جائے(permission کا مسئلہ ہے، میں خود کو فولڈر میں فائل رکھنے کی permission کیسے دوں یہ فوری طور پر سمجھ نہیںآ رہا) یہ میرے لیے نسبتآ مشکل یا پھر کم ازکم وقت طلب کام ضرور ہے۔
آپ اگر کچھ رہنمائی کریں تو مزید قاعدے بنائے جا سکتے ہیں۔ اور مکمل aff تیار ہوسکتی ہے۔ کام طویل ضرور ہوگا لیکن ہم اگر روز ایک گھنٹہ بھی دے پائے تو ڈکشنری تیار ہونے میں چندماہ سے زیادہ نہیں لگیں گے۔