رضا
معطل
السلام علیکم!
مجھے ایک سوال کا جواب درکار ہے کہ
اوپن سورس میں کتب ویب سائٹ پر دینے کے فوائد کیا ہوسکتے ہیں؟
برائے کرم! اس کا جواب ضرور دیجئے گا۔
اصل میں اس سے میں ایک آرٹیکل تیار کرنا چاہتا ہوں اور جو ادارے یا ویب سائٹس والے اپنی کتب پکچر فائل میں اپ لوڈ کرتے ہيں ان کو قائل کیا جا سکے کہ وہ یونیکوڈ ٹیکسٹ میں کتابیں نیٹ پر اپ لوڈ کریں۔
جیسےhttp://www.dawateislami.net/library/default.aspx جوکہ انٹرنیٹ پر غالبا اسلام کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی لائبریری ہوگی ۔اتنی اردو کتابیں میں نے آج تک کسی اور سائٹ میں نہیں دیکھی۔
اس کے علاوہ اس سائٹ پر بھی اردو میں(پکچرفائل) کتب موجود ہیں۔ www.faizaneAttar.net
لیکن یہ مختلف وجوہات کی وجہ سے پکچر فائل میں کتابیں اپ لوڈ کرتے ہیں۔
اس میں آپ سب ارشاد فرمائیں کہ ان کو کیسے قائل کیا جائے کہ کتابیں یونیکوڈ ٹیکسٹ میں اپ لوڈ کریں؟
غالبا ان کا جواب ہوگا کہ کاپی رائٹ کے مسائل (کوئی بھی ناشر ان کی کتابیں چھاپ سکتا ہے۔عام ناشرین چھاپنے میں بھی بے احتیاطی کرسکتے ہيں۔جس سے اصل کتاب کا حلیہ بگر سکتا ہے) اوپن سورس میں کتابیں نیٹ پر اپ لوڈ کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟ اور ان کا نقصانات کا کیا تدارک کیا جا سکتا ہے؟
واالسلام مع الاکرام
عبید رضا
جُمُعہ،7ذوالحجۃ الحرام 1427ھ