الف نظامی
لائبریرین
اوپن ٹائپ لے آوٹ بنیادی طور پر پانچ جداول tables پر مشتمل ہوتا ہے۔
GSUB
The Glyph Substitution Table
GPOS
the Glyph Positioning table
BASE
the Baseline table
JSTF
the Justification table
GDEF
the Glyph Definition table
The Glyph Substitution Table
یہ جدول گلائف کو لفظ میں اس کی پوزیشن کے لحاظ سے تبدیل کرنے کی معلومات رکھتا ہے۔ جیسا کہ اردو/عربی میں ایک حرف کی لفظ میں پوزیشن کے لحاظ سے مختلف اشکال ہوتی ہیں :مجرد(اکیلی) شکل ، ابتدائی شکل ، درمیانی شکل ، آخری شکل
اس تصویر میں حرف ھ کی مختلف اشکال (گلائفز) دکھائی گئی ہیں
the Glyph Positioning table
یہ جدول پیچیدہ متنی لے آوٹ کے حصول کے لیے گلائف پلسمنٹ کی معلومات مہیا کرتا ہے۔
اردو متن خصوصا نستعلیق میں صحیح گلائف جڑاو کے لیے ان کی x اور y پوزیشن بتانا ضروری ہوتا ہے۔
GPOS جدول گلائف کی پوزیشن اور جڑاو کے لیے آٹھ طریقے مہیا کرتا ہے:
A single adjustment
A pair adjustment
A cursive attachment
A MarkToBase attachment
A MarkToLigature attachment
A MarkToMark attachment
Contextual positioning
Chaining Contextual positioning
***آپ اس مضمون کی توسیع/ تدوین میں حصہ لے سکتے ہیں