محترمہ انگریزی سیکھنا کوئی اوکھا کام نہیں ادھر پاکستان میں کئی ادارے موجود ہیں جو بہت اچھی طرح انگریزی بول چال سکھا دیتے ہیں۔ کتابیں مل جاتی ہیں۔ انگریزی سیکھنی ہے تو انگریزی کے اخبارات، رسائل کا مطالعہ کریں اپنا ذخیرہ الفاظ بہتر بنائیں اور بنیادی باتیں کسی بھی کتاب سے سیکھ سکتی ہیں جیسے ٹینسز وغیرہ لیکن اصل بات ہوتی ہے ذخیرہ الفاظ جو انگریزی استعمال کرکے ہی آئے گا۔