اویس ارشاد
محفلین
افضل حسین بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !!بہت خوش آمدید
افضل حسین بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !!بہت خوش آمدید
بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !! جی بھائی یہ فارم اپنوں جیسا ہی ہے۔ بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے۔!آپ کا آنا مبارک
آئیے آئیے اپنوں میں آئیے
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ آپ کا بہت شکریہ بھائی۔!السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ بہت سارے میمبرز نے خوش آمدید کہا ہے۔!!خوش آمدید اویس صاحب
آوازِ دوست جی بہت اچھا ہے یہ فارم۔!جناب اویس ارشاد صاحب خوش آمدید۔ اُمید ہے آپ اُردو محفل کو دلچسپ پائیں گے
ادب دوست جی کمپوٹر سے کافی دلچسپی ہے۔ اور آپ کی بھائی؟آپ کی کمپیوٹر سے دلچسپی دیدنی ہے ۔
ولکم ڈیر اویس۔ میں بھی اس فارم پر ابھی آئی ہوں۔ امید ہے ہم سب کا بہت اچھا وقت گزرے گا۔دوستوں میں اس فارم میں نیا آیا ہوں۔ امید ہے آپ سب تھیک سے ہوں گے۔ آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔
عاصمہ شہزادی آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کو بھی خوش آمدید۔۔۔ولکم ڈیر اویس۔ میں بھی اس فارم پر ابھی آئی ہوں۔ امید ہے ہم سب کا بہت اچھا وقت گزرے گا۔
شکریہ الہلال صاحب امدید کے لیے۔ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ دعا میں یاد راکھیے گا۔محفل میں خوش آمدید اویس ارشاد صاحب : )
آپ کا شکریہ! عبداللہ امانت محمدی آپ نے جو لنک لگایا ہے میں نے اس لنک کو کھولا۔ تو آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں لکھی ہے اس میں۔ بہت اچھا ہے آپ کا وہ بلاگ!خوش آمدید!
جزاک اللہ اویس بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر اور کتاب و سنت کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آپ سے درخواست ہے بلاگ وزٹ کرتے رہنا اور ویسے بھی میں تقریبا دس دن کے اندر اندر پانچ نئے کالم اپلوڈ کرنے والا ہوں۔آپ کا شکریہ! عبداللہ امانت محمدی آپ نے جو لنک لگایا ہے میں نے اس لنک کو کھولا۔ تو آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں لکھی ہے اس میں۔ بہت اچھا ہے آپ کا وہ بلاگ!
اویس آپ کا بھی شکریہ!عاصمہ شہزادی آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کو بھی خوش آمدید۔۔۔
جی بھائی ضرور!جزاک اللہ اویس بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر اور کتاب و سنت کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آپ سے درخواست ہے بلاگ وزٹ کرتے رہنا اور ویسے بھی میں تقریبا دس دن کے اندر اندر پانچ نئے کالم اپلوڈ کرنے والا ہوں۔
بہت شکریہ بھائی! جی ضرور میں کوشش کرو گا کہ اپنی غلطیوں کو درست کر لو۔جی آیاناں نؤں۔آپ کی آمد اس فورم کے لیے ھوا کا ایک تازہ جھونکا ھے۔ ایک مشورہ ھے کہ آپ کی ٹایئپنگ میں تلفظ کی غلطیاں ھیں۔ اس طرف بھی غور کیجیے گا۔
شکریہ بھائی آپ کا بھی!اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔