رفیع او دنیا کے رکھوالے

وہ راز کی بات میں بتاچکا ہوں آپ کی نظر نہیں پڑی ہے۔ میرے دوسرے پوسٹ کیے ہوئے گانوں کو دیکھیے اس میں آپ کوراز کی بات معلوم پڑ جائے گی۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
او دنیا کے رکھوالے

رفیع صاحب کا گایا ہوا فلم کا نام بیجو باورا نوشاد کی موسیقی ۔ یہ گیت سن کر رفیع صاحب کی عظمت کا قائل ہونا پڑتا ہے

گیت گار - شکیل بدایونی

اس فلم کی رقابت میں دوسری اسی کے متوازی فلم بنائی گئی "بسنت بہار" جسکی موسیقی شنکر-جے کشن نے دی-
 
Top