اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

محمد بلال اعظم

لائبریرین
توجہ دلانے پر بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بھائی
بلا شبہ بہت خوب غزل ہے ۔
سچے احساسات و جذبات کے موتی خوب پروئے محترم شیرانی صاحب نے ۔۔۔
سنی غزل عابدہ پروین کی زبانی ۔ کچھ ہنسا کچھ رویا ۔۔۔ ۔۔
جی۔ رلاتی بھی ہے، ہنساتی بھی ہے۔
اختر صاحب بھی کمال لکھتے ہیں۔
 
Top