او میرے سونا رے سونارے سونارے

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=ebY68OnSSow[/ame]

او میرے سونارے سونارے سونارے
دے دوں گی جان جدا مت ہو نا رے
میں نے تجھے بڑی دیر میں جانا
ہوا قصور خفا مت ہونا رے



او میری باہوں سے نکل کے
تو اگر میرے رستے سے ہٹ جائے گا
تو لہرا کے، ہو بل کھا کے
میرا سایہ تیرے تن سے لپٹ جائے گا
تم چھڑاؤ لاکھ داماں
چھوڑ آتے ہیں کب یہ ارماں
کہ میں بھی ساتھ رہوں گی رہو گے جہاں

او میرے سونارے سونارے سونارے


او میا ہم سے نا چھپاؤ
وہ بناوٹ کی ساری ادائیں لیے
کہ تم اس پہ ہو اتراتے
کہ میں پیچھے سو التجائیں لیے
جی میں خوش ہو میرے سونا
جھوٹ ہے کیا، سچ کہو نا
کہ میں بھی ساتھ رہوں گی رہو گے جہاں

او میرے سونارے سونارے سونارے

او پھر ہم سے نا الجھنا
نہیں لٹ اور الجھن میں پڑ جائے گی
او پچھتاؤ گے کچھ ایسے
کہ یہ سرخی لبوں کی اتر جائے گی
یہ سزا تم بھول نہ جانا
پیار کو ٹھوکر مت لگانا
کہ چلا جاؤں گا پھر میں نجانے کہاں

او میرے سونارے سونارے سونارے
 

ماوراء

محفلین
او میرے سونارے سونارے سونارے
دے دوں گی جان جدا مت ہو نا رے
میں نے تجھے بڑی دیر میں جانا
ہوا قصور خفا مت ہونا رے
ْ
میں نے تجھے ذرا دیر میں جانا۔
تم چھڑاؤ لاکھ داماں
چھوڑ آتے ہیں کب یہ ارماں
کہ میں بھی ساتھ رہوں گی رہو گے جہاں
چھوڑتے ہیں کب یہ ارماں

کہ میں پیچھے سو التجائیں لیے
کہ میں پیچھے ہوں سو التجائیں لیے
 

نبیل

تکنیکی معاون
اسی گانے کی ایک اور ویڈیو جو کسی کاسٹنگ شو سے لی گئی ہے۔ اس میں آشا بھوسلے بھی موجود ہیں جنہوں نے اصل میں یہ گانا گایا ہوا ہے۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=7_YzQ3c5IGQ&feature=related[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
نہین سخنور یہ فلم تیسری منزل ہے۔
اس کے سب گانے بہترین ہیں :)

بہت شکریہ واقعی یہ تیسری منزل کا گانا ہے اصل میں تیسری منزل اور پگلا کہیں کا اکثر گڈمڈ ہوجاتے ہیں کیونکہ دونوں میں ہیرو اور ہیروئین ایک ہی ہیں -
 
Top