ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

جاسم محمد

محفلین
آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ جب کسی کو بدنام کرنا ہو تو کیا کیا حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔ :sneaky:
ایران میں کرپشن پر سر قلم کرنا معمول کی بات ہے۔ امریکہ اس قسم کی خبریں پھیلا کر ایرانی انقلابی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔
یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ 1979 میں اسلامی انقلاب امریکی کٹھ پتلی حکومت کی وجہ سے ہی آیا تھا۔ جو سی آئی اے نے سازش کے تحت 1953 میں وہاں نافذ کی تھی۔
 

Fawad -

محفلین
امریکہ اس قسم کی خبریں پھیلا کر ایرانی انقلابی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو نے وائس آف امريکہ کو ديے گئے اپنے ايک حاليہ انٹرويو ميں اس حوالے سے امريکی حکومت کا موقف واضح کیا ہے۔

"يہ (معاملہ) حکومت کی تبديلی کا نہيں ہے۔ يہ (معاملہ) ايران کی قيادت کے رويے ميں تبديلی سے متعلق ہے تا کہ ان کا طرزعمل ويسا ہو جس کی توقع ايرانی عوام کو ان سے ہے"۔

VOA Persian Interview: Secretary of State Pompeo on Iran

امريکی صدر ٹرمپ نے بھی اپنے حاليہ بيان ميں اس موقف کا اعادہ کيا ہے

"ايران کے پاس موجودہ قيادت کے ساتھ بھی عظيم ملک بننے کا موقع ہے۔ ہم حکومت ميں تبديلی کے خواہ نہيں ہيں۔ ميں يہ واضح کر دينا چاہتا ہوں۔"

امريکی حکومت نے ایک نئی مہم پر عملدرآمد کا آغاز کیا جس کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے طرزعمل کو بنیادی طور پر تبدیل کرنا ہے۔

امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو نے اپنے حاليہ بيان ميں کہا ہے کہ ايرانی قائدين حکومت کی بجائے ايک مافيا جيسا طرز عمل اختيار کيے ہوئے ہيں۔

"ايرانی حکومت کے سرکردہ قائدين کے پاس موجود دولت کے انبار اور کرپشن سے واضح ہے کہ ايران کو حکومت کی بجائے کسی مافيا کی طرز پر چلايا جا رہا ہے"۔

ايرانی حکومت کے خلاف نئ پابندياں اور لگائ جانے والی قدغنوں کے مثبت نتائج سامنے آنے شروع ہو گئے ہيں۔

امريکی حکومت نے واضح کر ديا ہے کہ ان پابنديوں کا مقصد ايرانی حکومت کی مالی وسائل تک رسائ کو روکنا ہے جس کے ذريعے دنيا کے مختلف خطوں ميں قتل وغارت گری کو ہوا دی جا رہی ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


48050356743-65cf481a74-o.png


محمد مقدم نوہدی

اختيارات کا غلط استعمال

تجارت بينک کے سابقہ چيف ايگزيکٹيو آفيسر نے مبينہ طور پر غير منصفانہ کاروباری لين دين سے لاکھوں ڈالرز کمائے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


#کرپٹ _ایرانی _قیادت

47425975952_08769d4012_b.jpg



ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

علی نيک زاد

سرکاری فنڈز کی چوری

ہاؤسنگ کے سابقہ وزير علی نيک زاد پر بابک زنجانی کے ساتھ 7۔2 بلين ڈالرز کی سرکاری فنڈز کی خرد برد ميں ملوث ہونے کا الزام ہے


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


48014692511_5895f9441a_z.jpg



علی اکبر ولايتی

اختيارات کا غلط استعمال

رپورٹس کے مطابق سپريم ليڈر کے سينئر مشير ولايتی نے بازاری نرخوں سے کم قيمت پر حويلی کے حصول کے ليے سياسی تعلقات استعمال کيے۔



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


D7-QVZMn-XYAAQZb-S.jpg



ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے - محمود بھانی عوامی فنڈز کی چوری


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


48134122782_1c20a9ac81_b.jpg



ایرانی رہنمائے اعلیٰ کے دفتر پر پابندیوں کے نفاذ کا انتظامی حکم


وزیر خارجہ پومپئو کا بیان

آج وائٹ ہاؤس نے ایرانی رہنمائے اعلیٰ کے دفتر پر پابندیوں اور ان سے متعلقہ مزید پابندیوں کے اختیار کی بابت ایک انتظامی حکم جاری کیا۔ یہ اقدام امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایرانی حکومت کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی مہم کا حصہ ہے جو کہ امریکہ اور ہمارے اتحادیوں کے خلاف 40 سال سے دہشت اور جارحیت میں ملوث ہے۔ حال ہی میں اس نے امریکہ کے ایک بغیرپائلٹ طیارے کو نشانہ بنایا اور عالمگیر جہاز رانی پر حملے کیے۔

ایرانی رہنمائے اعلیٰ کے دفتر نے ملکی عوام کی قیمت پر خود کو امیر کیا ہے۔ یہ جبر اور بدعنوانی کے ایک وسیع سلسلے کی سربراہی کرتا ہے جس نے ایرانی عوام سے ان کی آزادی اور وہ مواقع چھین لیے ہیں جن کے وہ حقدار ہیں۔ آج کی کارروائی ایرانی قیادت کو دہشت پھیلانے اور ایرانی عوام پر جبر کے لیے درکار مالیاتی وسائل کے حصول سے روکتی ہے۔

ایران کے لیے آگے بڑھنے کی واحد راہ یہی ہے کہ وہ ایک جامع معاہدے پر بات چیت کرے جس کے ذریعے اس کے تمام تر تخریبی طرزہائے عمل کا خاتمہ ممکن ہو۔ ایسا ہونے تک ایران کو سفارتی طور پر تنہا کرنے اور اس پر زیادہ سے زیادہ معاشی دباؤ ڈالنے کی ہماری مہم جاری رہے گی۔ جب ایرانی حکومت نے تشدد کی راہ ترک کرنے اور ہماری سفارت کاری کا جواب سفارت کاری سے دینے کا فیصلہ کر لیا تو اسے علم ہے کہ ہم سے کیسے رابطہ کرنا ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

جاسمن

لائبریرین
جی تو چاہتا ہے کہ ہم بھی ایک دھاگہ کھولیں۔۔۔عنوان کچھ اس سے ملتا جلتا ہو۔
امریکہ بہادر کے تعفن زدہ چہرے
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


Ali-Khaminai.jpg


علی خامنئ

اختيارات کا ناجائز استعمال

سپريم ليڈر کے تين اہم ترين اثاثے۔ امام خمينی کے احکامات کی بجا آوری، مستضعفان فاؤنڈيشن اور آستان قدس رضوی جن کا تخمينہ 200 بلين ڈالرز لگايا گيا ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


REZA-RAHIMI-Ur.jpg


رضا رحیمی

عوامی فنڈز کی چوری

سال 2014 ميں رحیمی کو 5 سال قيد اور ايک ملين ڈالر جرمانے کی سزا سنائ گئ۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

جاسمن

لائبریرین
یہ بندہ لوگوں کو قائل کرنے میں مسلسل کئی سالوں سے ناکام ہے۔۔ پھر بھی امریکیوں نے اسے بھرتی کر رکھا ہے۔۔:idontknow:
معلوم نہیں انھیں امریکہ، اسرائیل وغیرہ کے متعفن چہرے کیوں نہیں نظر نہیں آتے۔ بھارت جو کشمیر میں کر رہا یے، وہ نظر نہیں آتا؟
 
Top