عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اس سے کیا مراد ہے ؟
جس شان تو شاناں سب بنیاںمیری پنجابی بھی اتنی اچھی نہیں مگر جہاں تک میں مفہوم سمجھ سکا ہوں وہ یوں ہے کہ اگر کسی کی شان ہو تو اس سے وابستہ تمام افراد قابل تکریم ہوتے ہیں ہیں جیسے اہل بیت کو حضور ﷺ سے نسب ہونے کی وجہ سے تکریم حاصل ہے
پیر صاحب نے یہاں اس روایت (إن اﷲ تعالی قد خلق قبل الأشياء نور نبيک من نوره، فجعل ذلک النور يدور بالقدرة حيث شاء اﷲ تعالی) کا ذکر کیا ہے جو حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے منسوب ہے اور صوفیا کرام و کچھ مسالک امت کے ہاں بہت مقبول ہے۔