اُردو درست نہیں ہے

سبیل

محفلین
:confused:

السلام علیکم
میں نے ونڈوز 2003ورژن کیا ہے
جبکہ پہلے 2006 کا ورژن تھا اب پرابلم یہ ہے کہ کئی سائٹس میں اُردو لکھی ہوئی درست نہیں نظر آرہی ہے۔
جبکہ اُردو انسٹال بھی کیا ہوا ہے۔
حالانکہ 2006 ورژن میں بھی ایکسپلورر6 ہی ہے اور اس 2003 کے ورژن میں بھی 6 ورژن ہی ہے۔
کوئی بھائی اس مشکل کا حل بتائے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن سے " آواز دوست " ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

دوست

محفلین
یہ فونٹس کا پرابلم لگتا ہے۔ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ایک فونٹ انسٹالر بھی موجود ہے ۔اس سے فونٹس انسٹال کرلیجیے
 

گل خان

محفلین
آپ بی بی سی اردو فونٹ کو بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی سائٹ سے ڈاؤن کر لیں۔اور انسٹال کریں۔۔
 
Top