اُردو فونٹ درکار ہے

محمدصابر

محفلین
شکریہ سبیل اور راسخ۔ مگر یہ فونٹ میرے پاس پہلے سے موجود ہے۔ جس فونٹ کا نمونہ پیش کیا گیا اس کی ہیت،مقصد اور استعمال اس سے فرق ہے۔ بہرحال فونٹ سازوں‌ اور ہیکروں سے میری درخواست اپنی جگہ برقرار ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
بچوں کو تختی لکھنا سکھائیں ، خود ہی اردو خطاطی دُرست ہو جائے گی۔
اور ماہنامہ پھول میں ہر ماہ پھول خطاطی کلاس شامل ہوتی ہے اس میں ضرور داخلہ دلوائیں۔
عالم اسلام کے نامور خطاط خورشید عالم گوہر قلم پھول خطاطی کلاس میں خطاطی کی تربیت دیتے ہیں۔
 
Top