اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نعرے

ماوراء

محفلین
اف میں پہلے ساڑھی ہی کہنے لگی تھی۔ پھر سوچا باجو ساڑھی پہنتی نہیں ہیں۔ ہممممم۔۔۔۔تو اپنا اندازہ یہیں بتا دوں کیا؟;)
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: پہنتی ہوں ۔ کیوں نہیں پہنتی :rolleyes: بس پہن کر چلنا نہیں آتا ۔ ۔ گرنے کا خطرہ ہر وقت منڈلاتا رہتا ہے ۔ اس لئے کبھی پہن لوں تو بیٹھی ہی رہتی ہوں ۔ زیادہ چلتی نہیں ۔
animated0137.gif
 
Top