اُردو محفل کا اسکول - 6

شمشاد

لائبریرین
اصل زندگی

خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے۔
کھانا، سونا، سانس لینا ہی زندگی نہیں بلکہ دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا، ان کی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حاضری کیا لگائیں، کورونا کی وجہ سے بچوں کے والدیں بچوں کو اسکول بھیجنے سے ڈرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو مسئلہ ہے کہ ہم آسانی چھوڑ کر دوسروں کی ٹوہ میں رہتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دوسروں کی ٹوہ میں رہنا اخلاقی اعتبار سے تو غلط ہے ہی۔۔۔ لیکن انسان کی اپنی ذات کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔
 
Top