السلامُ علیکم
میں نے حال ہی میں اپنے کمپیوٹر (وینڈوز 2000) میں اُردو ایڈیٹر (نوٹ پیڈ) انسٹال کیا ہے مگر جب میں اُس میں ٹائپ کرتا ھوں تو اُس میں ھر حرف الگ الگ دیکھائی دیتا ہے۔ مثلاََ جعفری کے بجائے ی ر ف ع ج۔ مُجھے یقین ہے کہ اسکا حل بہت ہی آسان ھو گا مگر مُجھے اس سلسلے میں آپکی مدد کی ضرورت ہے۔
میرا دوسرا سوال یا گزارش آپ حضرات سے یہ کے یہاں پر یقیناََ میرے ایسے اور لوگ بھی آتے ھوں گے جن کو آی-ٹی کے بارے میں کوئی زیادہ معلومات نہیں ہیں، کیا ہی اچھا ھواگر اُنکی اور میری آسانی کیلئے بہت سی معلومات آسان اُردو میں فراھم کی جائیں۔
شکریہ