kiya es web site ko easy nhi banaya jasakta?
آپ انٹرنیٹ کنکشن کون سا یوز کرتے ہیں۔
میں آفس میں DSL یوز کرتا ہوں ۔ کبھی یہ مسئلہ درپیش نہیں آیا۔
ہاں گھر پر DIAL-UP یوز کرتا ہوں تو سُست رفتار والے کارڈ میں یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔
بات سائیٹ کی نہیں۔ دنیا کہاں سے کہاں جا رہی ہے۔ اپڈیٹڈ رہنا اور ہونا دونوں ضروری ہیں۔
بات اب gb سے آگے جاتی معلوم ہو رہی ہے۔ نئی نئی چیزیں شامل کرنا پڑتی ہیں۔ تو سائیٹوں کے سائز میں بھی اضافہ لازمی بات ہے۔
ہاں اگر آپ بات سائیٹ کو نیویگیٹ کرنے کی کر رہے ہیں تو رفتہ رفتہ عادی ہو جائیں گے۔یا آسانی کے لئے کوئی مفید مشورہ عنایت کر دیجیئے۔جزاکم اللہ