جی سید صاحب آپ نے درست کہا لیکن یہ الفاظ پاکستان میں بھی بالی وڈ کے صدقے میں عام ہو گئے ہیں۔ اسی طرح کا ایک موقع جب سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے وہ "اپنے" کی جگہ "میرے" کا استعمال ہے، جیسے میں میری ماں سے بہت محبت کرتا ہوں یا میں میرے ابا کی بہت عزت کرتا ہوں۔