اور میں سمجھ رہا تھا کہ ان کی آب بیتی ہے۔
اب جتنی مُجھ میں عقل ہے وہی کہوں لکھوں گا ناں! میری آپ بیتی ایک افسانے کی صورت میں پیشِ خدمت ہے۔ ویسے اتنا پتہ مجھے نہیں کہ ادب کی اصناف کو کیسے کیسے نام یا عنوان دیا جاتا ہے۔
 
Top