سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آمینخوش رہیں اللہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین
آمینخوش رہیں اللہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین
آمین ۔۔ثم آمینخوش رہیں اللہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین
ھَلْ اَتٰی عَلَی الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّھْرِما شااللہ۔ سبحان اللہ۔ سر جی
خوشبوئے ھل اتا کی وضاحت فرما دیجیے۔ مزید یہ کہ کیا اس نعتِ پاک کو کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟
شکریہ۔ جزاک اللہھَلْ اَتٰی عَلَی الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّھْرِ
جناب عالی ۔۔۔۔یہ سورہ دہر یا جسے سورہ انسان بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔اس کی طرف اشارہ ہے ۔۔۔۔اس سورہ کی آیت نمبر 8 سے آگے جس واقعہ کا ذکر ہے وہ آل محمد ص کی تعریف میں ہے کہ حضرت علی ع ، جناب فاطمہ س اور ان کے بچوں نے روزہ رکھا اور جب افطار کی وقت آیا تو تینوں روز کوئی نہ کوئی فقیر مسکین آ جاتا اور یوں وہ سب کھانا اسے اٹھا دیتے ۔۔۔یہ ادا اللہ کو پسند آئی اور اللہ نے یہ آیات نازل کیں رسول ص پر ۔۔۔۔
جی ۔۔۔۔۔ایسا ہی ہے ۔۔بہت خوب ۔۔خوش رہیں آپ بھی ۔لبید جان ۔نعت گوئی محبت نبی ﷺ کے اظہار کا بہترین طریقہ ۔۔۔محبت جتنی زیادہ الفاظ میں چاشنی اور شیرینی اتنی ہی زیادہ ۔۔۔
خوب صورت شراکت ۔۔۔خوش رہیں ۔۔۔آباد رہیں۔۔سلامت رہیں۔۔
اک دعا میرے لیے بھی کر دیں ۔۔ایسی ہی ۔۔۔کیوں مجھ سے اتنی بے اعتنائی۔۔؟؟؟خوش رہیں اللہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین
اللہ ہمیں بھی اپنے پیاروںمیں شامل کرلے تو کیا بات ہے ۔۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ
پیارے کے لیے جو بھی کہا جائے وہ پیارا ہوجاتا ہے
اور کہنے والا اس کا پیارا بن جاتا ہے..
بہت شکریہ نقوی صاحب
بہت خوب ۔۔ماشا ء اللہسب ساکنان قصر ہیں بے کل، تو چھوڑ دے
اس بوریا نشین سا مختار لے کے آ
پر مزاح ۔۔۔۔۔کیوں جناب ؟؟؟ھَلْ اَتٰی عَلَی الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّھْرِ
جناب عالی ۔۔۔۔یہ سورہ دہر یا جسے سورہ انسان بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔اس کی طرف اشارہ ہے ۔۔۔۔اس سورہ کی آیت نمبر 8 سے آگے جس واقعہ کا ذکر ہے وہ آل محمد ص کی تعریف میں ہے کہ حضرت علی ع ، جناب فاطمہ س اور ان کے بچوں نے روزہ رکھا اور جب افطار کی وقت آیا تو تینوں روز کوئی نہ کوئی فقیر مسکین آ جاتا اور یوں وہ سب کھانا اسے اٹھا دیتے ۔۔۔یہ ادا اللہ کو پسند آئی اور اللہ نے یہ آیات نازل کیں رسول ص پر ۔۔۔۔
@محمد خرم یاسین صاحب اس پر پرمزاح ریٹنگ سمجھ نہیں آئی ..؟؟شکریہ۔ جزاک اللہ
پر مزاح ۔۔۔۔۔کیوں جناب ؟؟؟
ان کے جواب سے میرا گمان یہ ہے کہ انہوں نے دوستانہ کا بٹن پریس کیا ہو گا، غلطی سے ساتھ والا دب گیا۔@محمد خرم یاسین صاحب اس پر پرمزاح ریٹنگ سمجھ نہیں آئی ..؟؟
بے شکجس میں خریدے جا سکیں دُر ہائے مصطفی ؐ
سودائے عشق کا وہی بازار لے کے آ
الحاد سر اُٹھائے ھے دہلیز پر کھڑا
ایمان میں بجھی ہوئی تلوار لے کے آ
آمیناللہ ہمیں بھی اپنے پیاروںمیں شامل کرلے تو کیا بات ہے ۔۔۔
@محمد خرم یاسین صاحب اس پر پرمزاح ریٹنگ سمجھ نہیں آئی ..؟؟
ریٹنگ معلوماتی کی ہے بھائی جان۔ کمنٹ کے ساتھ تو دوستانہ مسکراہٹ شامل کی ہے۔
خرم بھائی ۔۔۔آپ نے کوٹ کیا ہے سورہ دہر کے حوالے سے میری دی گئی وضاحت کو ۔۔۔۔اس پر ریٹنگ معلوماتی ہے ۔۔۔
اوپر دیکھیں ۔۔۔۔لیکن جو میری اصل وضاحت ہے اس پر آپ نے غیر ارادی طور پہ پر مزاح والا بٹن دبا دیا ہے ۔۔۔پلیز پھر دیکھ لیں