فخرنوید
محفلین
پہلا گدھا: یار میرا مالک مجھے بہت مارتا ہے۔
دوسرا گدھا: بھاگ کیوں نہیں جاتا ہے یہاں سے
پہلا گدھا: یار لیکن یہاں مستقبل بہت روشن نظر آرہا ہے۔
دوسرا گدھا: وہ کیسے ؟
پہلا گدھا: مالک کی بیٹی جب بھی کوئی شرارت کرتی ہے ، تو مالک اسے کہتا ہے!
۔۔۔۔۔۔۔ تیری شادی میں نے گدھے سے کر دینی ہے۔ اسی امید پر بیٹھا ہوں۔