اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

فہیم

لائبریرین
میںنے کبھی نہیں سوچا تھا آپ کبھی آپنا نام تبدل کر یں گے
اب میں چلتی ہوں نہیں تو باجی کی ڈانٹ سونوں گی اللہ حافظ

جی سوچا تو آپ نے ٹھیک تھا۔
لیکن کچھ انہونی باتیں کسی وجہ سے ہونی بھی ہوجاتی ہیں :)

کیوں مقدس ٹھیک کہا نہ :)
 
Top