اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

عثمان

محفلین
اب تو صفحہ بھی بدل گیا۔ رہنے دیجے۔

آج کل یہاں ادھر اُدھر کی باتیں ہو رہی ہیں یا نہیں۔۔۔ ۔!

ایک زمانے میں یہاں عثمان بھائی، مقدس ، شمشاد بھائی اور تبسم کافی سرگرم تھیں۔ میں تو کافی عرصے بعد آیا ہوں یہاں۔ :)
میرا گذر تو ہفتہ بعد ہوتا ہے محفل سے۔ :):):)
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب ادھر ادھر کی باتیں کرو۔ یہ نہیں کہ ادھر کی اُدھر اور اُدھر کی ادھر کر کے کوئی پھڈا کروا دو۔
 

عثمان

محفلین
مجھے تو پھڈا کروانا ہی نہیں آتا چاچو
وہ تو عثمان بھیا تھے ناں پھڈے باز بھیا بقول مقدس آپی
آہا ۔۔ وہ پھڈے بازی کے بھی کیا دن تھے۔ دن میں کئی کئی دفعہ لاگ ان ہو کر یار لوگوں کی ٹانگ کھنچتا تھا۔
اب تو ہفتہ بعد ادھر آتا ہوں۔ کون آیا کون گیا ، کچھ خبر ہی نہیں ہوتی۔ :):):)
 

تبسم

محفلین
اب تو صفحہ بھی بدل گیا۔ رہنے دیجے۔

آج کل یہاں ادھر اُدھر کی باتیں ہو رہی ہیں یا نہیں۔۔۔ ۔!

ایک زمانے میں یہاں عثمان بھائی، مقدس ، شمشاد بھائی اور تبسم کافی سرگرم تھیں۔ میں تو کافی عرصے بعد آیا ہوں یہاں۔ :)

محمد احمد بھائی میں تو آج بھی یہاں پر ادھر کی اُدھر کر نے آتی ہوں جی
 
Top