سیماب
محفلین
تو کیا پھیر نیم کا پتہ ڈال کر پیتیشربت چینی والا پیا ہو گا۔ اس سے تو موڈ اور بھی خراب ہو جاتا ہے۔
تو کیا پھیر نیم کا پتہ ڈال کر پیتیشربت چینی والا پیا ہو گا۔ اس سے تو موڈ اور بھی خراب ہو جاتا ہے۔
جی آپ کی طرح کڑوا بولنے لوگوں گی اگر پی لیا تووہ تو اور بھی اچھا ہوتا۔ نیم کا شربت صحت کےلیے بہت اچھا ہوتا ہے۔
ہاہاہاہاہاہا پھر تو آپ نے ضرور خواب میں پلانے کا سوچا ہوگایہ راز کی بات ہے۔ بھلے ہی تمہیں بے ہوش کر کے پلانا پڑے۔
اس کا مطلب رمضان نہیں ہو گا تو لگائی گےتوبہ میری توبہ، میں اور جھوٹا الزام لگاؤں گا تم پر اور وہ بھی رمضان کے مہینے میں۔
نہیں شمشاد بھائی ٹھیک کہے رہے ہیں نیم کے پتہ ڈال کر پیں گی تو کڑوا نہیں ہو گا سیماب جی سچ کہے رہی ہوںجی آپ کی طرح کڑوا بولنے لوگوں گی اگر پی لیا تو
انڈیا کو آپ بھول رہے ہیں .مجھے تو یہ روس کی شرارت لگتی ہے۔ ویسے ہونے کو اس میں امریکہ کا بھی ہاتھ ہو سکتا ہے۔