اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
کریلے کی جوس میں تھوڑا سا سرکہ ملا لیں اور تھوڑا سا لیموں نچوڑ لیں۔ اتنا اچھا شربت ہے کہ اس کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں پاگل پن والی کون سی بات ہے۔ حکیمانہ نسخہ ہے۔ ایک تو مزیدار شربت ہے دوسرا صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
 
Top