اچھا،،،کیا واقعی ایساہوتاہے،،،وہاں گائےکی قربانی نہیں کرنے دیتےکیا؟اب گائے اُن کی ماتا ہے تو کیسے خاموش رہیں گے
گئے سال تو تھوڑی بہت گڑبڑکی تھی پھر میں دی گئاچھا،،،کیا واقعی ایساہوتاہے،،،وہاں گائےکی قربانی نہیں کرنے دیتےکیا؟
ہندو دھرم میں گائے کو مقدس سمجھا جاتا ہے اور ہندو اسے گاؤ ماتا کہتے ہیں۔ پھر کیسے ممکن ہے کہ وہ مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی ماتا کو ذبح ہونے دیں۔اچھا،،،کیا واقعی ایساہوتاہے،،،وہاں گائےکی قربانی نہیں کرنے دیتےکیا؟
دسیرا ہے یہ عید اُن کی سب سے بڑی عید ہوتی ہےتو کیا آجکل میں ہندوؤں کی بھی کوئی عید ہے؟ ان کی کون سی عید ہے؟
آپ کو بھی مبارکآپ سب کو عید مبارک
دسہرہ، ہاں یہ تو ہندوؤں کا سب سے بڑا مذہبی تہوار ہے۔دسیرا ہے یہ عید اُن کی سب سے بڑی عید ہوتی ہے