تبسم
محفلین
میں آپ کو اکیلی لگ رہی ہوں پر میں ہوں نہیںیہ کی ناں سگی بہنوں والی بات۔
اب اکیلی تبسم کیا کرے گی؟
میں آپ کو اکیلی لگ رہی ہوں پر میں ہوں نہیںیہ کی ناں سگی بہنوں والی بات۔
اب اکیلی تبسم کیا کرے گی؟
میرے اتنا سارے بھائی ہیں اب نہیں تو کب کام آئیں گے اب پتا چلے گا کون کون بھائی کہلانے کے خابل ہیںسیماب نے تو میری حمایت کر دی ہے، اب تمہارے ساتھ کون کون ہے؟ ذرا مجھے بھی تو علم ہو۔
ذرا ان بھائیوں کے نام تو لو، پھر میں دیکھتا ہوں، سب کو تھانے بند کروا دوں گا تمہارے سمیت۔میرے اتنا سارے بھائی ہیں اب نہیں تو کب کام آئیں گے اب پتا چلے گا کون کون بھائی کہلانے کے خابل ہیں
ذرا ان بھائیوں کے نام تو لو، پھر میں دیکھتا ہوں، سب کو تھانے بند کروا دوں گا تمہارے سمیت۔
ارے ہاں کبڈی سے یاد آیا ۔ کل انڈیا اور پاکستان کا کبڈی میچ تھا لاہور میں ۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ کون جیتا ؟کبڈی کھیلیں ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ارے اُدھر کی بات ادھر کرئیں
ارے ہاں کبڈی سے یاد آیا ۔ کل انڈیا اور پاکستان کا کبڈی میچ تھا لاہور میں ۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ کون جیتا ؟
دور جدید میں ایسا ممکن ہے۔ اور پھر ہندوستان اور پاکستان روایتی حریف ہیں اس لیے شاید دیکھا ہو ۔ایک خاتون کی کبڈی جیسے کھیل میں دلچسپی حیران کن ہے۔۔۔ ۔
افففففففففففففففففففف یہ کیا پوچھ لیا آپ نےارے ہاں کبڈی سے یاد آیا ۔ کل انڈیا اور پاکستان کا کبڈی میچ تھا لاہور میں ۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ کون جیتا ؟