اِسراء نقوی

ابوشامل

محفلین
ماشا اللہ ۔۔۔ نبیل بھائی، بہت ہی پیاری صاحبزادی ہیں آپ کی۔ میری اہلیہ کو بھی بہت پسند آئی ہیں۔ اللہ طویل عمر عطا فرمائے اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین
 

dehelvi

محفلین
ما شاء اللہ! بہت ہی پیاری بچی ہے۔ اللہ کریم نیک صالح بنائے اور نصیب اچھا کرے۔ آمین
 

امن ایمان

محفلین
السلام علیکم،
چند دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ میں نے ابھی تک اپنی چھوٹی بیٹی کی کوئی تصویر شئیر نہیں کی ہے۔ میں اس مطالبے کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ذیل میں محفل کی بھانجی/بھتیجی کی کچھ تصویریں پیش کر رہا ہوں جو کہ کچھ ہفتے پہلے لی گئی تھیں جب وہ چھ مہینے کی ہو گئی تھیں۔

Isra3.jpg


ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔۔کتنی پاری سی ہے۔۔۔۔۔میں یہاں پہلے بھی جواب لکھ کر گئی تھی لیکن لگتا ہے میں لکھ کر بھیجنا بھول گئی :noxxx:۔۔۔نبیل بھائی آپ سے سب نے پوچھا ہے کہ یہ اِسراء اپنی ماما جیسی ہے یا بابا جیسی۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے اِسرا کی آنکھیں اور فیس کٹ اپنے بابا جیسا ہے۔۔۔۔ہونٹ اور رنگ اپنی ماما جیسا ہے۔۔۔۔ٹھیک یا غلط ؟؟؟؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم،
چند دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ میں نے ابھی تک اپنی چھوٹی بیٹی کی کوئی تصویر شئیر نہیں کی ہے۔ میں اس مطالبے کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ذیل میں محفل کی بھانجی/بھتیجی کی کچھ تصویریں پیش کر رہا ہوں جو کہ کچھ ہفتے پہلے لی گئی تھیں جب وہ چھ مہینے کی ہو گئی تھیں۔

Isra4.jpg


Isra1.jpg


Isra2.jpg


Isra3.jpg
اتنی پاری سی ہے میرا دل کر رہا ہے یہ سچی میں میرے سامنے ہوتی تو میں نے اس کو کوچی کوچی کرنا تھا :)
 
ماشا اللہ ۔۔۔۔ جگ جگ جئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ سدا سلامت اور سدا نظر بد سے محفوظ رکھے اور والدین کیلئے مسکراہٹوں اور خوشیوں کا باعث بنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الہی آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
ماشاءاللہ۔ اسراء کا نام اور خود اسراء دونوں بہت کیوٹ ہیں۔
بہت سی دعائیں اسریٰ کی صحت اور خوشیوں کے لئے۔ ثمَ آمین
 
Top