سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسوٹی سوال 1
کہیں اس میں جو ہم سمجھ رہے ہیں وہ نام تو نہیں:embarrassed1:
" اک ہم ہی نہیں تنہا!!! "
اس سوال ہی میں جواب ہے۔
سید عمران محترم چونکہ پنجابی لکھ پڑھ نہیں سکتے ورنہ مطلب ان کا یہ ہے

"اسی کلّے نئیں خراب
ایتھے سارے نیں خراب
جدوں ہووے گا حساب
اوہدوں ویکھ لواں گے"

آپ بے فکر ہو جائیں @سیدعمران محترم ہم نے تفصیلی جواب دے دیا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو اس ڈیوٹی پہ رکھا کس نے ہے؟؟؟
:angry2::angry2::angry2:
ہارون الرشید کے دونوں بیٹوں امین اور مامون الرشید نے۔۔۔ وہ بھی تو اپنے استاد محترم کی جوتیاں سیدھی کرتے تھے نا۔ ہماری آپ کی جوتیوں تک پہنچ نہیں تو یہ ڈیوٹی سنبھال لی آپ کی طرف سے جواب دینے کی۔ آپ استاد ہیں نا ہمارے۔
ڈیوٹی کیا اچھے سے نہ نبھائی جو یوں غصہ کر رہے ہیں یا اس لئے غصہ کر رہے ہیں کہ ہم شاباشی کی امید نہ ہی رکھیں آپ سے۔ :ROFLMAO:

ہے تو پہلے بھی نہیں۔۔ بس تسلی کے لئے پوچھ لیا !!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
" اک ہم ہی نہیں تنہا!!! "
اس سوال ہی میں جواب ہے۔
سید عمران محترم چونکہ پنجابی لکھ پڑھ نہیں سکتے ورنہ مطلب ان کا یہ ہے

"اسی کلّے نئیں خراب
ایتھے سارے نیں خراب
جدوں ہووے گا حساب
اوہدوں ویکھ لواں گے"

آپ بے فکر ہو جائیں @سیدعمران محترم ہم نے تفصیلی جواب دے دیا ہے۔
شکریہ پیاری گل ۔ اب دیکھیے گا سوچ سمجھ کر بات کریں گے ۔ ہاں :D:ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکریہ پیاری گل ۔ اب دیکھیے گا سوچ سمجھ کر بات کریں گے ۔ ہاں :D:ROFLMAO:
آپ کو ہو گی امید۔
ہماری سب ٹوٹ چکی ہیں۔
چکی کو پیش سے پڑھئیے گا ورنہ بولیں گے کہ ہمارے سکھائے پڑھائے پر پانی پھیر دیا۔ اور جواب میں ہم نے کچھ کہہ دیا تو جنگ ہلاسی چھڑ جانی ہے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا ہوا؟
جنگ پلاسی پارٹ ٹو تو نہیں رکھ سکتے تھے نا۔
سب سمجھتے کہ اتنےےےےےےے عرصہ بعد جنگ چھڑی بھی تو اسی پرانے نام سے۔
ہلاسی ہی لکھنا تھا ہمیں۔ اب دیکھیں کون کس کو ہلاتا ہے۔
جنگ ہلاسی میں صرف تلواریں ہلانے کا مظاہرہ ہونا ہے؟؟؟
 
Top