اچھی چھلانگ لگانے کے لئے کچھ قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے۔
آوازِ دوست محفلین اگست 25، 2015 #2 پتے کی بات ہے لیکن کہیں کہیں پیچھے ہٹنا آپ کو گیم سے باہر بھی کر سکتا ہے سو لُک بی فور یو لیپ
نظام الدین محفلین اگست 26، 2015 #3 آوازِ دوست نے کہا: پتے کی بات ہے لیکن کہیں کہیں پیچھے ہٹنا آپ کو گیم سے باہر بھی کر سکتا ہے سو لُک بی فور یو لیپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب پیچھے ہٹنے میں خطرہ ہو تو نہ ہٹا جائے ۔۔۔۔ کوئی پابندی نہیں
آوازِ دوست نے کہا: پتے کی بات ہے لیکن کہیں کہیں پیچھے ہٹنا آپ کو گیم سے باہر بھی کر سکتا ہے سو لُک بی فور یو لیپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب پیچھے ہٹنے میں خطرہ ہو تو نہ ہٹا جائے ۔۔۔۔ کوئی پابندی نہیں