رباب واسطی
محفلین
تبدیلی وغیرہ وغیرہ کا سیزن سمجھ لیں۔
تعارف نامے سے نکالے سوالات کے جوابات سے اپنے سمیت دیگر محفلین کے علم یا معلومات میں اضافہ مقصود و مطلوب مومن ہے۔
تبدیلی وغیرہ وغیرہ کا سیزن سمجھ لیں۔
تعارف نامے سے نکالے سوالات کے جوابات سے اپنے سمیت دیگر محفلین کے علم یا معلومات میں اضافہ مقصود و مطلوب مومن ہے۔
جستجو تو تھی مگر وہاں بھی مل نہیں سکی، کیا کیجے!اس تعارف نامہ میں اپنی عمر کے بارے میں کچھ تذکرہ نہیں کروںگی البتہ جسے جستجو ہو وہ میری زاتی تفصیلات کا صفحہ دیکھ لے وہاں سب کچھ درست لکھا ہے
تھوڑا لیٹ ہیں آپ، مجھے پہلے ہی کسی نے اردو محفل پر بھی عمر چھپانے کا طریقہ بتادیا تھااردو محفل میں خوش آمدید!
جستجو تو تھی مگر وہاں بھی مل نہیں سکی، کیا کیجے!
سیدہ رباب مظہر واسطی
کیا وہ درج ذیل سے بھی بڑا نام تھا ؟؟؟کیا ایف اے داخلہ فارم پہ اتنا بڑا نام لکھنے کے لیے خانے کافی تھے یا ایکسٹرا شیٹ کی ضرورت پڑی
کیا وہ درج ذیل سے بھی بڑا نام تھا ؟؟؟
جناب غیر سید محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب!!!
بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے؟؟؟عدنان صاحب کا کون مقابلہ کر سکتا ہے ان کا نام تو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جانا چاہیے
آپ کو مبارک ہو!!!خوش آمدید رباب صاحبہ!
آپ کے تعارف کی تھریڈ آج دیکھی۔
تو ہمارا کیا کردار ہے یہاں۔بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے؟؟؟
نوٹ: یہاں بلی سے مراد عدنان بھائی نہیں ہیں!!!
آپ کا کردار یہ ہے کہ آدھی رات کو اسٹور میں سے کچھ آوازیں آئیں تو شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے ڈسکس کرنے لگے۔۔۔تو ہمارا کیا کردار ہے یہاں۔
جی!!!کسے؟
مجھے؟
توبہ توبہ ,آپ کا کردار یہ ہے کہ آدھی رات کو اسٹور میں سے کچھ آوازیں آئیں تو شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے ڈسکس کرنے لگے۔۔۔
جبکہ آپ آخر تک اسٹور میں چھپے چور کا کردار نبھا رہے ہیں!!!
شائد یہی وجہ رہی ہو میرے ایف اے پاس نہ کرنے کیکیا ایف اے داخلہ فارم پہ اتنا بڑا نام لکھنے کے لیے خانے کافی تھے یا ایکسٹرا شیٹ کی ضرورت پڑی
اصل بات بتائیںشائد یہی وجہ رہی ہو میرے ایف اے پاس نہ کرنے کی