زیک
مسافر
چکنا اصطلاح سنی ہوئی لگتی ہے لیکن یاد نہیں پڑتا کہ اس کا مطلب کیا تھالیکن ایسے معاملات میں وہ گواہی دینے کو تیار نہیں ہوتے۔
چکنا اصطلاح سنی ہوئی لگتی ہے لیکن یاد نہیں پڑتا کہ اس کا مطلب کیا تھالیکن ایسے معاملات میں وہ گواہی دینے کو تیار نہیں ہوتے۔
لفظ "پپو" سے واقفیت ہے؟چکنا اصطلاح سنی ہوئی لگتی ہے لیکن یاد نہیں پڑتا کہ اس کا مطلب کیا تھا
ہاں لکھنے لگا تھا پھر خیال آیا ایسا اعتراف اس عمر میں ناگوار صحت ہو سکتا ہےلفظ "پپو" سے واقفیت ہے؟
امید ہے کہ اس کا "بہلا پھسلا" سے قطعی تعلق نہ ہے۔"چکنے" لوگوں پر ہی "پھسلا" جاتا ہے۔
بھئی ہم نے تو خبر شئیر کی تھی ہمیں کیا پتا تھا کہ یہاں چکنا دیکھ کر پھسلا پھسلی ہو جائے گی ۔عدنان بھائی جب بھی خبر شئیر کریں گے انوکھی ہی کریں گے
آپ لوگ دو دو سیڑھیاں کیوں پھلانگتے ہیں۔امید ہے کہ اس کا "بہلا پھسلا" سے قطعی تعلق نہ ہے۔
ساتھ چلتے ہیںہمارے ہاں ایک اصطلاح مستعمل ہے۔ "چکنا"۔ تو کیا آذر بائیجان "چکنے لوگوں" کا ملک ہے۔
اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو ایک چکر تو وہاں لگانا چاہیے۔۔۔۔
چکناہٹ سے پرہیز، عوارضِ قلب سے بچاؤ۔زیادہ چکنائی مضرِ صحت ہے۔ وزارتِ صحت
آپ خود چھلانگ لگا کے چھت پہ جا بیٹھے، اور ہم دو دو سیڑھیاں بھی نہ چڑھیں جی!آپ لوگ دو دو سیڑھیاں کیوں پھلانگتے ہیں۔
یہ تو تیل والی چکناہٹ ہے دونوں ہاتھوں سے پیو. کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں پیو پیو خوب پیوچکناہٹ سے پرہیز، عوارضِ قلب سے بچاؤ۔
میں کڑاہی گرم کررہا ہوں پکوڑے تلنے کے لیے ۔یہ تو تیل والی چکناہٹ ہے دونوں ہاتھوں سے پیو. کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں پیو پیو خوب پیو
بات تیل کی ہورہی ہے۔۔۔میں کڑاہی گرم کررہا ہوں پکوڑے تلنے کے لیے ۔
اب تیل میں پکوڑے ہی تلیں گے نا قبلہ، مچھلیاں پکڑنے سے تو رہے۔بات تیل کی ہورہی ہے۔۔۔
اب یہ پکوڑے کہاں سے آگئے؟؟؟
یہ جامِ عشق نہیں ہے خان صاحب جو پیو اور خوب پیو بلکہ تیل ہے۔ ایک آدھ گھونٹ لگا لیا کہیں تو بندہ اُڑنے نہ لگے۔یہ تو تیل والی چکناہٹ ہے دونوں ہاتھوں سے پیو. کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں پیو پیو خوب پیو
قبلہ چھوٹے خان صاحب کا گھر بیٹھے تیل مالش کا انتظام ہو جائے گا۔یہ جامِ عشق نہیں ہے خان صاحب جو پیو اور خوب پیو بلکہ تیل ہے۔ ایک آدھ گھونٹ لگا لیا کہیں تو بندہ اُڑنے نہ لگے۔
دونوں میں ایک بات تو مشترک ہے کہ دونوں آگ پکڑتے ہیں.یہ جامِ عشق نہیں ہے خان صاحب جو پیو اور خوب پیو بلکہ تیل ہے۔ ایک آدھ گھونٹ لگا لیا کہیں تو بندہ اُڑنے نہ لگے۔