اٹلانٹا میں برفباری

زیک

مسافر
او مائی گاڈ!! آج ایک ویڈیو دیکھی جس میں لوگ برف پر چلتے ہوئے پھسل کر گر رہے تھے۔ آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا؟؟ :curl-lip:
برف پر چلتے ہوئے نہیں کہ پراپر بوٹس پہن کر چلتا ہوں۔ بلکہ برف پر ہائکنگ بھی کی ہے بغیر کسی مسئلے کے۔

ہاں آئس سکیٹنگ اور سکیئنگ کرتے ضرور گرا ہوں۔
 

مقدس

لائبریرین
فینٹاسٹک زکریا بھائی
ہمارے ہاں تو بہت گندی والی سنو فال ہوتی ہے۔۔۔ جو ایک دن کے بعد ہی آئس بن جاتی ہے۔۔ اور اس پر گرنا لازمی ہوتا ہے لولزززز
 

زیک

مسافر
فینٹاسٹک زکریا بھائی
ہمارے ہاں تو بہت گندی والی سنو فال ہوتی ہے۔۔۔ جو ایک دن کے بعد ہی آئس بن جاتی ہے۔۔ اور اس پر گرنا لازمی ہوتا ہے لولزززز
ہمارے بھی اکثر سنو اگلے دن آئس میں بدل جاتی ہے۔ اس بار کافی زیادہ پڑی کوئی سات آٹھ انچ تو برف ہی رہی۔
 
Top