اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

نیرنگ خیال

لائبریرین
مرد حضرات کا صرف اس لیے لکھا ہے کہ میرا ذاتی اور عمومی مشاہدہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت تندور پر روٹی لینے شاذ ہی جاتی ہے۔

naan_zpsbd7edde1.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
وڑ گئے بے کے ۔۔۔ کیوں نیرنگ ؟؟
"وڑ گئے بئی۔۔۔۔" یہ فقرہ ایک سابقہ کمپنی میں ایک دفتری دوست کو بولنے کی بہت بیماری تھی۔۔۔ وہ اس قدر زیادہ اس کا استعمال کرتا تھا کہ کبھی کبھی کسی میٹنگ کے دوران کسی مینجر کی کوئی بات پر بھی کہہ دیا کرتا تھا۔۔۔ بعد میں کہتا تھا "سر نظر انداز کر دیا کریں ایسے فقروں کو"۔۔۔ :p
 

عمر سیف

محفلین
"وڑ گئے بئی۔۔۔ ۔" یہ فقرہ ایک سابقہ کمپنی میں ایک دفتری دوست کو بولنے کی بہت بیماری تھی۔۔۔ وہ اس قدر زیادہ اس کا استعمال کرتا تھا کہ کبھی کبھی کسی میٹنگ کے دوران کسی مینجر کی کوئی بات پر بھی کہہ دیا کرتا تھا۔۔۔ بعد میں کہتا تھا "سر نظر انداز کر دیا کریں ایسے فقروں کو"۔۔۔ :p
وڑ گئے بے کے ۔۔ یہ جملہ میرے ماموں سے مجھ میں ٹرانسفر ہوا ۔۔ اتنا زیادہ تو بولتا نہیں پر جب کچھ کام نہ بن رہا ہو یا سمجھ نہ آ رہی ہو پھر نکل جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں کیا کہہ رہا ہوں اور مرا ہمنوا( رباب) کیا کہہ رہا ہے
رباب کی آواز ہمنوا کی آواز سے میل کھا گئی تو مطرب سے پوچھنا پڑے گا۔۔ کہ انگلی کہیں ہمنوا کی شہ رگ پر تو نہیں۔۔۔ اس لیے تال میل نہ ہی ہو تو بہتر ہے۔۔۔ :p
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
وڑ گئے ”بے“ کے۔۔ میں ”بے“ کی صوتی ادائیگی کچھ ”کیوں بے۔۔!!“ کی طرح سنائی دے گی۔۔۔ لہٰذا اگرالفاظ کی املا کو صوتی ادائیگی کے قریب تر کیا جائے تو کچھ یوں بنتا ہے۔ ”وڑ گئے بہہ کے“ :):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
محمد احمد بھائی کو تندور والے جلدی روٹیاں دے دیتے ہیں اس ڈر سے کہ کلام نہ سنانے لگیں
امجد میانداد کو اس لیے روٹیاں جلد مل جاتی ہوں گی کہ گانے نہ لگیں
نیرنگ خیال کو تندور والا روک کہ رکھتا ہے کہ اے منڈا مشوک ( مشکوک) جیا لگدا اے
ایہہ "مشوک" نہ لکھیا کرو۔۔۔ ایتھے سارے اردو پڑھن آلے نیں۔۔ تے پنجابی پڑھن دا ول کوئی ایڈا عام نئیں۔۔۔۔ :p تے اردو دے پاروں ساڈے ول کوئی مینا نہ ٹر آئے۔۔۔ :evil:
 
Top