اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

فلک شیر

محفلین

فلک شیر

محفلین
محمد احمد بھائی کو تندور والے جلدی روٹیاں دے دیتے ہیں اس ڈر سے کہ کلام نہ سنانے لگیں
امجد میانداد کو اس لیے روٹیاں جلد مل جاتی ہوں گی کہ گانے نہ لگیں
نیرنگ خیال کو تندور والا روک کہ رکھتا ہے کہ اے منڈا مشوک ( مشکوک) جیا لگدا اے

ایہہ "مشوک" نہ لکھیا کرو۔۔۔ ایتھے سارے اردو پڑھن آلے نیں۔۔ تے پنجابی پڑھن دا ول کوئی ایڈا عام نئیں۔۔۔ ۔ :p تے اردو دے پاروں ساڈے ول کوئی مینا نہ ٹر آئے۔۔۔ :evil:
نیرنگ خیال ........فکر کر ناداں........
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
بالکل درست فرمایا مرزا صاحب نے۔ الٹ معاملہ ہے۔ لیکن تندور والے سے اچھی دوستی ہو تو کتنی روٹی بھی ہو آپ کو پہلے مل جاے گی۔ اب جیسے ہم اکثر و بیشتر علاقے کے تندور پر بیٹھ کر سگریٹ نوش فرماتے ہیں تو کافی سلام دعا ہے۔ اس لحاظ سے ہمیں کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔ :D
 
Top