"اٹھنی"

بھلکڑ

لائبریرین
کھٹی میٹھی یادیں لئے اس تحریر کو پڑھ کر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا تاثرات دیے جائیں۔
کیا اس تحریر کو پڑھ کر ذہن میں آنے والے بچپن کے سہانے دنوں کی یاد پر خوش ہوا جائے؟
یا بچپن کے بچھڑے دوستوں کو یاد کر کے اداس ہوا جائے؟
یا گلشن کی بے بے کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر خون کے آنسو رویا جائے۔؟

زندگی اسی کا نام ہے۔
احساسات میں شریک کرنے کا شکریہ باسم بھائی۔
سب ہی کچھ تو کہہ دیا آپ نے! :)
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا خوبصورت تحریر ہے۔

حیرت کہ میں نے آج دیکھی۔

اور یہ محفلین کو کیا ہوگیا۔ کیوں یہ عنوان کے پیچھے پڑ گئے بھئی :)

ایسی اچھی تحریر مجھے تو عنوان سے بھی بے نیاز لگی۔

بھلکڑ بھائی ! محفل میں اب بہت ہی کام آتے ہیں۔ نہ جانے ایسی بھی کیا مصروفیت ہے؟
 
محمداحمد بھائی ! :) :)
 
Top