نور وجدان
لائبریرین
اٹھ رہا ہے دھواں اب لہروں سے
خاک لے جائیں گی لہریں اب کیا؟
راکھ اُڑتی رہی کاغذ سے بھی
کیا بچا ۔۔؟جو لے اُڑیں گی لہریں!
پاؤں سے مسل کسی نے مجھ کو
خواب سا لمس دیا ، یہ تُم ہو!!
کیا کُریدو گے مجھے مدت تک!!!
تم سُنو اب کہ فنا ہے لذت
ہر نگر جل ہے چکا یادوں کا
مٹ چکے ہیں وہ نشاں بھی سارے
جن پہ تو مان سے چل چل کے ہی
زخم پل پل جو دیا کرتا تھے
وہ دھواں بھی تو نہیں باقی اب
مسکرالو! کہ بڑے اچھے ہو تم!!!
خاک لے جائیں گی لہریں اب کیا؟
راکھ اُڑتی رہی کاغذ سے بھی
کیا بچا ۔۔؟جو لے اُڑیں گی لہریں!
پاؤں سے مسل کسی نے مجھ کو
خواب سا لمس دیا ، یہ تُم ہو!!
کیا کُریدو گے مجھے مدت تک!!!
تم سُنو اب کہ فنا ہے لذت
ہر نگر جل ہے چکا یادوں کا
مٹ چکے ہیں وہ نشاں بھی سارے
جن پہ تو مان سے چل چل کے ہی
زخم پل پل جو دیا کرتا تھے
وہ دھواں بھی تو نہیں باقی اب
مسکرالو! کہ بڑے اچھے ہو تم!!!