قیصرانی
لائبریرین
چین خلائی ٹیکنالوجی میں روس اور امریکہ سے لگ بھگ 30 سال پیچھے ہے۔ ان کا چند سالوں میں چاند پر انسان بھیجنے کا منصوبہ ہے۔ اب تو مریخ پر انسان بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہیںکیا یہ سچ ہے یا ہولی وڈ کی فکشن ہے اس کے بعد چاند پر دوبارہ کیوں نہیں اترا جارہا، جبکہ آج کی ٹیکنالوجی اس زمانے سے 1000 گناہ بہتر ہے