اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

نایاب

لائبریرین
بلاشک ۔۔ ہدایت و نصیحت اور توفیق کی مالک وہی سچی ہستی ہے ۔ جس کے ہونے کی دلیل ہمارے آس پاس بکھرے مظاہر ہیں ۔
اسی ہستی سے یہ دعا کہ ہم سب کو راہ ہدایت سے نواز ۔۔۔۔ تاکہ ہم ہر لمحہ ہر پل " جھوٹ " بولنے کی غلطی و گناہ و سزا سے محفوظ رہیں ۔ آمین
 

S. H. Naqvi

محفلین
لڑکے عموما صنف کرخت میں شمار کیے جاتے ہیں صنف نازک میں نہیں تو کیسے خوبصورت ہو سکتا ہے ویسے خوبصورت کا تو نہیں پتا مگر 'صاحب دل' نہیں تھا ورنہ 'خوبصورت' لڑکی سے پیار نہ ہو جاتا اسے اور خون بہا میں لڑکی کا پیار مانگ کر خون معاف نہ کر دیتا:rolleyes:
 

فاتح

لائبریرین
کیا قاتل لڑکا خوبصورت تھا؟
پس لڑکی کو خوبصورت کہنے اور لڑکے کے حسن پر بات نہ کرنے سے ثابت ہوا کہ یہ جھوٹا مضمون جس کسی نے لکھا ہے اس نے رابعہ قمر کی جھوٹی شناخت بھی اختیار کی ہے ورنہ اصل میں وہ کوئی مرد بلکہ بے انتہا ترسا ہوا مرد ہے۔۔۔
 

x boy

محفلین
ہر سیاستدان اپنی سیاست چمکانے کے لئے فول بناتا ہے پھر پانچ سال اس کی نظر ہوجاتی ہے، بجلی، پانی، روڈ، دودھ والا، سبزی والا، پرچون والا، ہسپتال والے سب کے سب فول سارا سال مناتے ہیں اس پاکستان میں ۔ چونکہ دوسری جگہہ اتنا فول نہیں بنایا جاتا ہے اس لئے انہوں نے سال کا ایک دن اہتمام کرلیا۔
 
Top